Welcome to Basit Yousuf's Blog - SBS Consultants and Bin Ouf General Trading   Click to listen highlighted text! Welcome to Basit Yousuf's Blog - SBS Consultants and Bin Ouf General Trading

Category: Crona Series


  • نیا معاشی اورمعاشرتی نظام

    پچھلے آرٹیکلز میں آپ نے پڑھا  کہ اس گورکھ دھندے میں نقصان سے زیادہ فائدے نظر آرہے ہیں . کس کے ؟ یہ بھی تحریر میں آچکا  اب آگے چلتے ہیں . چونکہ  اب دنیا میں انسان دوستی، اسکی مدد کا پرچار بڑی  تیزی سے جاری ہے، اور اقوام متحدہ بھی زور و شور سے انسانیت…

  • یقین کی جنگ

    انسان کی دنیا پر حکومت کرنے کی خواہش ہزاروں سال سے چلی آرہی ہے۔۔کبھی فرعون کی شکل میں میں کبھی نمرود اور کبھی چنگیز و ہلاکو۔۔ مگر جب یہ خواہش ایک حتمی ہدف بن جائے اور اس کو کرنے والے اس کو اپنا مذہبی فریضہ جان کر کریں تو یہ ایک منظم اور بھر پور…

  • خوف اور بھوک

    اگلا سنگِ میل”گلوبل گورننس” ہے جس کے معنی بہت آسان ہیں۔۔خدائی کا دعویٰ تو اس ہدف کو حاصل کرنے کیلئے بیت ضروری ہے خوف اور بھوک۔۔ خوف تو مسلط ہو گیا ہے۔۔ اور بھوک عنقریب مسلط ہونے کو ہے۔۔ مجھے لاک ڈاون اور کرونا سے زیادہ اس کے بعد کے حالات پر خوف ہے۔۔ جیسا…

  • کرونا کی تصویر صاف ہے

    اب جبکہ بہت سی چیزیں موضوع بحث ہیں اور کئی طرح کی معلومات کا ایک جم غفیر ہے۔ تصویر صاف ہے۔ جیسا کہ اس سلسلے کے پہلے بلاگس میں آپ نے پڑھا تھا ان میں بہت سی باتیں سامنے آگئیں اب نظر ڈالتے ہیں کہ ان چیزوں کے ممکنہ منصوبے کیا ہو سکتے ہیں اور…

  • کرونا کے کھیل ۔ کیا صورتحال بدل رہی ہے یا بدلی جا رہی ہے؟

    پچھلے آرٹیکل میں ہم نے گوگل پر غور کیا اب وہاں سے نکلتے ہوئے کچھ نقطوں کے سوالات بناتے ہیں۔ فیس بک جس طرح سے ایک ایک اکاونٹ کا خیال رکھتا ہے۔۔آپ کی پرائوسی سیکیورٹی ڈیٹا اور آپکی شناخت۔۔ اتنا تو کسی ملک کی حکومت نہیں رکھتی۔۔ مثلاً پاسورڈ یا فون نمبر بدلنے کو ہی…

  • کرونا کے سانپ کی دُم

    پچھلے آرٹیکل کے بعد کچھ لوگوں نے کہا کہ میں علماء کی رائے کے خلاف بات کر رہا ہوں۔ میں واضح کر دوں کہ میرا مطلب یہ ہرگز نہیں تھا کہ کرونا حقیقت نہیں ہے یا احتیاطی تدابیر نہ کی جائیں۔ جب خطرہ آ چکا ہو تو احتیاط نہ کرنا نادانی ہے۔ پچھلے آرٹیکل میں…

Click to listen highlighted text!