آج کے دور میں برانڈنگ، مارکیٹنگ اور پروموشن بہت ایڈوانس لیول پر چلی گئی ہے۔ اس پر پوری پوری ڈگریاں اور کورسز بن چکے ہیں۔ سالوں کی پڑھائیاں اور باریک سے باریک پہلو پر لمبی چوڑی کتابیں اور ویڈیوز موجود ہیں۔ یہ میری اپنی کنسلٹنگ کمپنی کے اہم شعبوں میں سے بھی ایک ہے۔ آج…
میرے سفر کو کچھ دیر ہو چکی تھی اور ہم تقریباً 38,000 فٹ کی بلندی پر اڑ رہے تھے (جیسا کہ پائلٹ نے اعلان کیا تھا)۔ اچانک میرے ذہن میں ایک خیال آیا کہ جب ایک مسافر اپنا گھر چھوڑ کر پردیس جا رہا ہوتا ہے، تو وہ کیا سوچ رہا ہوتا ہے؟ میں پچھلے…
ہم ایک ایسے دور میں رہ رہے ہیں جہاں بوریت کو ایک خرابی یا نقص سمجھا جاتا ہے۔ جیسے ہی ہمیں تھوڑا سا فارغ وقت ملتا ہےچاہے وہ چائے کی دکان پر اپنی باری کا انتظار ہو، لفٹ کا سفر ہو، یا ٹی وی پر آنے والا کوئی اشتہارہمارا انگوٹھا خود بخود جیب کی طرف…
ذہین بچے: صرف اچھے گریڈز ہی ذہانت کی علامت نہیں ہوتے عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ “بہت ذہین” بچے وہ ہیں جو جلدی بولنا سیکھ لیں، اسکول میں فرسٹ آئیں، یا بڑی بڑی مشکل انگریزی بول کر بڑوں کو متاثر کریں۔ لیکن ماہرینِ نفسیات کا ماننا ہے کہ ذہانت ہمیشہ ایسی نہیں ہوتی۔…
کسی بھی ملک میں اصل طاقت اور اہمیت نوجوانوں اور درمیانی عمر کے لوگوں میں ہوتی ہے۔ یہی لوگ معاشرے کو چلاتے ہیں، خاندان بناتے ہیں اور آنے والی نسل کی تربیت کرتے ہیں۔ لیکن آج جب ہم اپنے اردگرد دیکھتے ہیں تو ایک عجیب صورتحال نظر آتی ہے۔ معاشرے میں سب سے زیادہ آواز…
تعارف ہمارے معاشرے میں ایک افسوسناک حقیقت بار بار سامنے آتی ہے: اکثر کسی بڑے حادثے یا سانحے کے بعد ہی لوگوں کی اصل پہچان ظاہر ہوتی ہے۔ مصیبتیں ایک آئینے کی طرح کام کرتی ہیں۔ وہ دکھا دیتی ہیں کہ کون سچا ہے، کون منافق، کون بہادر ہے اور کون صرف تماشائی۔ بدقسمتی سے…